• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انار کلی کے تاجروں کی پیاف میں شمولیت کا اعلان

لاہور (سپیشل رپورٹر)پیاف کے چیئرمین میاں نعمان کبیر سےانارکلی رحمت مارکیٹ کے صدرنعیم خان کی قیادت میں سینکڑوں تاجروں نے ملاقات کرکے پیاف میں شمولیت اختیار کر لی اس موقع پر سابق صدر لاہور چیمبر وپیاف محمد علی میاں، خواجہ شہزاد ناصر ،ظفر محمود، ارشد خان اور دیگر موجود تھے۔
تازہ ترین