• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ای ڈی بی انتظامیہ کا ملت ٹریکٹرز کادورہ

لاہور ( پ ر ) ای ڈی بی بورڈ کی انتظامیہ کا 47واں اجلاس ملت ٹریکٹر ز لیمٹڈ میں چئیرمین (EDB) الماس حیدر کی زِیر صدارت ہوا۔ اجلاس کی میزبانی کے فرائض سکندر مصطفی خان ، چئیر مین ملت گروپ نے ادا کئے۔اجلاس میں شریک حکومتی افسران میں چئیر مین الماس حیدر ، چیف ایگزیکٹو افسر سید رضا عباس ، ثاقب ایچ شیرازی ، سید محمد عرفان عقیل ، سید نبیل ہاشمی ، خاور رفیق شیخ، محمد فیصل افضل اور خاور انور خواجہ شامل تھے ۔
تازہ ترین