• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل ٹی سی کوایکو فرینڈلی200 بسیں منگوانے کیلئےفنڈز کی منظوری

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پنجاب حکومت نے لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کو ایکو فرینڈلی بسیں منگوانے کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔ ایل ٹی سی ترجمان نے بتایا کہ پہلے فیز میں 60کروڑ 20 لاکھ میں 200 الیکٹرک سی این جی اور ڈیزل بسیں منگوائی جائیں گی۔ ترجمان کے مطابق لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کی جانب سے 350 ایکو فرینڈلی بسوں کے لیے ساڑھے تین ارب مانگے گئی تھے ۔
تازہ ترین