• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منتخب ہونے کے بعد علاقہ کی محرومیوں کو دور کروں گا، ملک شکیل جوئیہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) امیدوار چیئرمین یونین کونسل نیل کوٹ ملک شکیل جوئیہ ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ منتخب ہونے کے بعد علاقہ کی محرومیاں کو دور کرو ں گا، یونین کونسل نیل کوٹ کی پسماندگی کا خاتمہ میری اولین ترجیح ہے، اپنی یونین کونسل میں بہت جلد اپنی مدد آپ کے تحت فری ڈسپنسری بنوا رہا ہوں جس سے غریب افراد کو بہت فائدے ہوگا، انہوں نے مزید کہا کہ اس حکومت نے مہنگائی کرکے غریب عوام سے دو وقت کی روٹی بھی چھین لی ہے۔
تازہ ترین