• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا سرچ آپریشن، 2 افراد گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر)  جوائنٹ ٹاسک ٹیم نے ایلیٹ فورس اور حساس اداروں کے ہمراہ پیر بخاری کالونی میں سرچ آپریشن کیا جس کے دوران 57 گھروں کو چیک کیا گیا اور 57 افراد کا کریمینل ریکاد چیک کرکے دو مشکوک افراد عبدالواسع کو گرفتار کرکے مذہبی لٹریچر برآمد کرلیا گیا جبکہ دوسرے شخص سیف الرحمن کو بھی گرفتار کرلیا، گرفتار مشکوک افراد کو تشویش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کرنے کے بعد تفتیش کا عمل شروع کردیا۔
تازہ ترین