• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (آئی این پی) معروف گلوکار و موسیقار علی ظفر کا نیا انداز مداحوں میں مقبول ہوگیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر علی ظفر نے اپنی تصاویر شیئر کیں، جن وہ کورین گلوکاروں کے انداز میں دکھائی دے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی ان تصاویر میں ان کے بال نگاہوں کا مرکز بنے جن کا پلاٹینم پرپل ہے۔ انھوں نے اپنی تصاویر کے ساتھ تحریر کیا کہ "کے-پاپ" پاکستان میں؟ جلد آرہا ہے، گیم بن گئی ہے۔

تازہ ترین