• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میکا سنگھ کی گاڑی بارش میں خراب، سیکڑوں مداح مدد کو پہنچ گئے

ممبئی (آئی این پی) معروف بھارتی گلوکار میکا سنگھ کی گاڑی ممبئی میں ہونے والی بارش میں خراب ہوگئی جس کے بعد سیکڑوں مداح ان کی مدد کو آن پہنچے۔سوشل میڈیا پر گلوکار کی گزشتہ شب تین بجے کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ بھارتی اداکارہ اکنکشا پوری کے ہمراہ گاڑی میں سوار ہیں۔

تازہ ترین