امریکی اداکارہ لینزے لوہان لبنان پہنچ گئیں، ریسٹورٹ میں لینزے لوہان کو دیکھ کر لبنانی فینز خوش ہوگئے۔
ان مداحوں نے اپنی پسندیدہ اداکارہ کے ساتھ تصاویر اور سیلفیاں بھی بنائیں۔
ایک پرستار کا تو کہنا تھا کہ انھیں یقین نہیں آرہا کہ وہ لنزے لوہان سے مل رہی ہیں۔