• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حج، اسمارٹ کڑے کی آزمائش، جراثیم کش اسپرے کیلئے روبوٹ تعینات

کراچی (نیوز ڈیسک) حج کے موقع پر جراثیم کش اسپرے کے لئے روبوٹ تعینات کئے گئے ۔ سعودی عرب اس سال حکومت کی مصنوعی ذہانت اتھارٹی کے اشتراک سے ایک اسمارٹ بریسلیٹ (کڑا) کی بھی آزمائش کر رہا ہے۔ ٹچ اسکرین کڑا ایپل واچ سے مشابہ ہے اور اس میں حج کے بارے میں معلومات ، حاجی کے آکسیجن کی سطح اور ویکسین کا ڈیٹا شامل ہیں اور اس میں مدد کے لئے کال کرنے کی ہنگامی خصوصیت موجود ہے۔ 

تازہ ترین