• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کی سرفہرست 10 کمپنیوں میں چھ امریکی ایک چینی ایک جاپانی

کراچی(نیوزڈیسک) دنیا کی سرفہرست دس کمپنیوں میں سے 6 امریکی ہیں ایک چینی ہے اور اور ایک جاپانی ہے، غیر ملکی رپورٹ کے مطابق ایپل دنیا کے پہلے نمبر پر ہے جو کہ ایک ٹیکنالوجی کمپنی ہے اس کی ملکیت امریکی ہے چھٹی سامسنگ بھی ٹیکنالوجی کمپنی ہے اس کا تعلق جنوبی کوریا سے ہیں ہوائی کمپنی بھی ایک ٹیکنالوجی کمپنی ہے اس کا تعلق چین سے ہے۔ فائزر کمپنی دسویں نمبر پر ہے جو کہ ہیلتھ کیئر کمپنی ہے اور یہ بھی ایک امریکی کمپنی ہے۔

تازہ ترین