• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رابن ہڈکو 35 ارب ڈالرز تک کی مارکیٹ کی تشخیص قیمت کی تلاش

کراچی (نیوز ڈیسک) رابن ہڈ، آن لائن براکرج جس نے خود کو اس سال کے میم اسٹاک رجحان میں مبتلا پایا تھا، 35 ارب ڈالرز تک کی مارکیٹ کی تشخیص قیمت کی تلاش کرتے ہوئے اگلے ہفتے عوام کو حصص فروخت کرے گا۔ کمپنی کا ایک ریگولیٹری فائلنگ میں کہنا تھا کہ اسے امید ہے کہ اس کی ابتدائی عوامی پیش کش میں 55 ملین حصص کی قیمت 38 ڈالر سے 42 ڈالر فی شیئر کی حد میں ہوگی۔ اگر حصص رینج کی اعلیٰ حدآخر پر فروخت ہوتے ہیں تو یہ 2.3 ارب ڈالرز کے لگ بھگ تک بڑھ سکتے ہیں۔

تازہ ترین