• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر کے ریلوے ریزرویشن دفاتر آج بند رہیں گے

ملتان(نمائندہ جنگ)عید الاضحی کے موقع پر آج ملتان سمیت ملک بھر کے ریلوے ریزرویشن دفاتر بند رہیں گے،عید کے دوسرے روز مسافروں کی سہولت کے لئے ریزرویشن دفاتر دن2بجے کے بعد کھول دئیے جائیں گے،عید کے روز مسافر کرنٹ بکنگ کے ذریعے ٹرینوں میں سفر کرسکیں گے۔

تازہ ترین