• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی وزیراعظم پر الزام لگانے پر لیبر رکن ڈان بٹلر کو ہاؤس سے نکل جانے کا حکم

برطانوی پارلیمنٹ کی ڈپٹی اسپیکر جوڈیتھ کمنز نے لیبر رکن پارلیمنٹ ڈان بٹلر کو ہاؤس آف پارلیمنٹ سے نکل جانے کا حکم دے دیا۔

لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب جان بٹلر بار بار بورس جانسن پر جھوٹ بولنے کا الزام لگا رہی تھیں۔

اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر نے الزام واپس نہ لینے پر ڈان بٹلر کو پارلیمنٹ سے چلے جانے کو کہا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ موسم گرما کی بریک سے قبل آخری مباحثہ کے دوران پیش آیا۔

تازہ ترین