• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) حبیب جالب کے بھائی ،شاعر اور افسانہ نگار سعید پرویز 74سال کےعمر میں مختصر علالت کے بعد ہفتے کی شام انتقال کرگئے،ان کی تدفین پی ای سی ایچ ایس قبرستان میں ادیبوں اور شاعروں کی موجودگی میں عمل میں آئی ۔انہوں نے بیگم ،تین بیٹے اور ایک بیٹی سوگوار چھوڑ ہیں۔حبیب جالب کی خدمات یاد رکھنے کیلئے ہرسال وہ ایک ’’سرمقتل‘‘ ایوارڈ بھی منعقد کرتے تھے۔حبیب جالب کے بارے میں کئی کتابیں بھی انہوں نے تصنیف کیں۔

تازہ ترین