• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقامات مقدسہ جانیوالے زائرین پر پابندیوں سے گریز کیا جائے، علی صادق نجفی

کراچی (پ ر) حجۃ الاسلام شیخ علی صادق نجفی نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت عراق اور پاکستان مقامات مقدسہ جانے والے زائرین پر بیجا پابندیوں سے گریز کریں ،عاشورہ اور چہلم امام حسین کے موقع پر زائرین کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کی جائیں اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے دورہ عراق میں کئے گئے اعلانات پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔

تازہ ترین