• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نور مقدم کا قتل افسوسناک، ملزم کو عبرتناک سزا دیجائے، دردانہ صدیقی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی اور صدر ویمن اینڈ فیملی کمیشن جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر رخسانہ جبیں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ نور مقدم کا اسلام آباد میں بہیمانہ قتل انتہائی افسوس ناک واقعہ ہے، ہمارا مطالبہ ہے کہ ملزم کو فوری عبرت ناک سزا دی جائے۔

تازہ ترین