• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون فنچ گھٹنےکی انجری کے باعث بنگلہ دیش کا دورہ نہیں کرسکیں گے۔ وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف آخری ون ڈے میچ میں بھی دستیاب نہیں ہوں گے ، کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ ایرون فنچ ویسٹ انڈیز سے آسٹریلیا پہنچنے پر 14 دن قرنطینہ میں گذاریں گے اور پھر آپریشن کرائیں گے۔

تازہ ترین