• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون شوٹر کا 9 اولمپکس میں شرکت کا ریکارڈ

ٹوکیو ( جنگ نیوز) جارجیا کی شوٹر نینا سالوکوڈزے 9مختلف اولمپکس میں حصہ لینے والی پہلی ایتھلیٹ بن گئی، انہوں نے اولمپکس کی نئی تاریخ رقم کی اپنے دس میٹرز ائیر پسٹل کے فائنل میں کوالیفائی کرنے میں ناکامی کے بعد انہوں نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔52 سالہ سلوک وڈزے نے پہلی بار 1988 میں سیول اولمپکس میں ایک سونے اور ایک چاندی کا تمغہ جیتا تھا۔

تازہ ترین