• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرا چی( اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو ہونے والی چار ریسوں میں مقابلہ دو سوار کے درمیان رہا، وحید بہران نے اسٹار کوئن اور محبوبہ پر جیت کی ڈبل مکمل کی، جبکہ عدنان نے تھنڈر اسٹار پر عید الاضحی کپ کے ساتھ دی فنشر پر فتح کے ساتھ جیت کی ڈبل مکمل کی۔

تازہ ترین