• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹے کے جاں بحق ہونے پرمقدمات درج

ملتان( سٹاف رپورٹر) عسکریہ بائی پاس پر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹے کے جاں بحق ہونے کا واقعہ، مظفرآباد پولیس نے واقعہ کے حوالے سے دو مقامات درج کرلئے ہیں، ایک مقدمہ غلام مصطفیٰ کی مدعیت میں کار ڈرائیور گلزیب خان کے خلاف درج ہوا، حادثہ میں سجاد اور اس کا بیٹا اشفاق جاں بحق ہوگئے تھے، جبکہ دوسرا مقدمہ جاں بحق افراد کے ورثا کے خلاف روڈ بلاک کر کے احتجاج کرنے پر درج کیا گیا، جو 13 نامزد اور 20 نامعلوم افراد کے خلاف پولیس مدعیت میں درج کیا گیا۔
تازہ ترین