• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بستی بلوچاں والی چک سردار پور میں بجلی اور سولنگ کےمنصوبوں کا افتتاح

ملتان (سٹاف رپورٹر ) ایم این اے ابراہیم خان نے بستی بلوچاں والی چک سردار پور میں بجلی اور سولنگ کےمنصوبوں کا افتتاح کیا، اس موقع پر انہوں نےکہا کہ تمام یونین کونسلوں میں کروڑوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔ تقریب سے عرفان شو کت ،عمران شوکت، رانا ایوب نمبردار، رمضان کمانڈو،محمد اسلم خان بلوچ، شاہد اقبال شیخ، دانش اقبال ،ڈاکٹر فرحان ،خالد چیئرمین نے بھی خطاب کیا۔
تازہ ترین