• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوسی 26میں عیدپرصفائی کابہترین انتظامات کیے گئے،قاضی محمدنور

پشاور ( لیڈی رپورٹر)یونین کونسل 26اخون آبادکے علاقہ قاضی آبادکے سابق ناظم اورعوامی نیشنل پارٹی کے ممبرصوبائی کونسل قاضی محمدنورنے عیدالاضحی کے موقع پرعلاقہ میں صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات اورالائشوںکوبروقت ٹھکانے لگانے پرعلاقہ ایم آئی ممتازخان ،سپروائزرعمران خان اورصفائی عملہ کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ عیدقرباں کے تینوںروزمذکورہ علاقہ میں الائشوںکوبروقت ٹھکانے لگانے کاکام کیاگیا۔
تازہ ترین