• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام کو سہولتیں میسر نہیں، سندھ میں تبدیلی ناگزیر ہے، حلیم عادل شیخ

کراچی(اسٹاف ر پو ر ٹر) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں پیر کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں پی ٹی آئی کی حکومت بننے جارہی ہے اب سندھ میں بھی حکومت پی ٹی آئی کی بنے گی،اورآئندہ الیکشن میں پورے پاکستان میں پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی،سندھ میں تبدیلی ناگریز ہوچکی ہے عوام کو بنیادی سہولتیں تک میسر نہیں ہیں۔

تازہ ترین