• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نیپال کے ڈومیسٹک ٹی 20 ٹورنامنٹ میں مقامی کھلاڑی سندیپ لامے چانے کے ساتھ ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ ایورسٹ پریمیئر لیگ میں دونوں کھلاڑی کھٹمنڈو کنگز الیون کی جانب سے ستمبر میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

اسپورٹس سے مزید