• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی چیک دینے کے الزام میں 3 افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان (سٹاف رپورٹر) بوگس چیک دینے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمات درج۔کینٹ پولیس کو عمرفاروق نے بتایا کہ ملزم مزمل نے 3لاکھ کا چیک دیا جو کیش نہ ہوسکا۔راجہ رام پولیس کو محمد اقبال نے بتایا کہ ملزم قاسم نے 8لاکھ60ہزار کا چیک دیا جبکہ سٹی جلالپورپولیس کو محمد مدنی نے بتایا کہ ملزم ظفراقبال نے پانچ لاکھ کا چیک دیا جو کیش نہ ہو سکا۔
ملتان سے مزید