• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی نےون ڈےکھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کر دی ہے۔بابر اعظم پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ بھارت کے ویرات کوہلی کا دوسرا اور فخر زمان کا 11 واں نمبر ہے۔ آسٹریلیا کے فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ کی دوسرے نمبر پر ترقی ہوئی ہے۔ ٹرینٹ بولٹ کا پہلا نمبر برقرار ہے۔ ٹاپ ٹین بولرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں۔ شاہین آفریدی 13 ویں نمبر پر موجود ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ میں انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان پہلے نمبر اوربابر اعظم دوسرے نمبر پر ہیں۔ بولرز میںکے تبریز شمسی کا پہلا نمبر ہے۔

تازہ ترین