• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انٹر نیشنل اولمپکس کمیٹی نے 2024 کے پیرس اولمپکس میں سافٹ بال کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا جس پر سافٹ بال کھیلنے والے کئی ملکوں کے کھلاڑیوں نے بر ہمی کا اظہار کیا ہے۔ امریکی اور جاپانی کھلاڑیوں نے اسے کھیل اور کھلاڑیوں کے ساتھ ناانصافی قرار دیا۔

تازہ ترین