• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کو مزید تباہی کی طرف دھکیلنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے، خرم شیر زمان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ کراچی کو مزید تباہی کی طرف دھکیلنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے، ایڈمنسٹریٹر کراچی کی تبدیلی کے فیصلے سے پیپلز پارٹی قیادت کی بدنیتی صاف ظاہر ہوتی ہے، اس وقت شہر کی ابتر صورتحال دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے یہاں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں۔ شہر میں صفائی ستھرائی، پانی کی تقسیم سمیت دیگر بنیادی مسائل بڑھتے جارہے ہیں۔

تازہ ترین