• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات، عوام کو شدید اذیت کا سامنا ہے، حافظ نعیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ کے کئی دن گزر جانے کے باوجود شہر میں صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات، آلائشیں ٹھکانے نہ لگانے اور شہر میں جگہ جگہ کچرے اور گندگی کے ڈھیر جمع ہونے سے عوام کو شدید ذہنی و جسمانی اذیت کا سامناکرنا پڑرہا ہے اور بیماریاں پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔

تازہ ترین