• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ادارہ برائے امراضِ قلب اور عباسی اسپتال کے ملازمین کا احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عباسی شہید اسپتال میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے کورونا وارڈ کے سامنے جمع ہوکر احتجاج کیا، علاوہ ازیں قومی ادارہ برائے امراضِ قلب کے ملازمین نے کورونا الاؤنس نہ ملنے کے خلاف ڈائریکٹر ڈاکٹر ندیم قمر کے دفتر کے باہر احتجاج کیا ، مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت کے کورونا رسک الاؤنس دینے کے اعلان کے باوجود گزشتہ سال مارچ سے اب تک ہمیں رسک الاؤنس نہیں دیا گیا۔

تازہ ترین