• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 200روپے فی تولہ کا اضافہ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 1796 ڈالر سے بڑھ کر 1799ڈالر فی اونس ہو گئی جسکے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 200 روپے فی تولہ کے اضافے سے ایک لاکھ 9ہزار 550 روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 171روپے کے اضافے سے93ہزار 921روپے ہو گئی تاہم چاندی کی قیمت 1460روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔

تازہ ترین