• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد عظیم بٹ جے ڈبلیو پی کے ڈپٹی کنوینرمقرر

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جمہوری وطن پارٹی کے کنوینئر محمد ابراہیم لہڑی نے محمد عظیم بٹ کو ڈپٹی کنوینئرمقرر کردیا، جے ڈبلیوپی کے ترجمان کے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق ڈپٹی کنوینئر محمد عظیم بٹ چاروں صوبوں میں پارٹی انتخابات کے سلسلے میں پارٹی کنوینئر کی معاونت کریں گے۔
تازہ ترین