• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے فاطمہ جناح ٹاؤن فیز ون کے ایف بلاک میں کمرشل پلاٹوں کی نیلامی

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایم ڈی اے فاطمہ جناح ٹاؤن فیز ون کے ایف بلاک میں کمرشل پلاٹوں کی نیلامی کیلئے نیلام کمیٹی کی زیر نگرانی پلاٹوں کی نیلامی کی گئی جس میں متعدد پراپرٹی ڈیلر حضرات نے حصہ لیا ،دوران نیلامی ایف بلاک کی پانچ جبکہ شاہ رکن عالم کالونی کی دو محلہ شاپس کی نیلامی کی گئی، نیلامی کا عمل ڈائریکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ طاہر شاہ، ڈائریکٹر ایڈمن و فنانس شاکر بزدار،پبلک ریلشن آفسیر جاوید بخاری ودیگر نمائندگان کی موجودگی میں کیا گیا۔
تازہ ترین