• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسراٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل ہفتے کو گیانا میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم بدھ کی شب بارباڈوس میچ کے بعدگیانا پہنچ گئی ۔ جمعرات کو کوویڈ 19 ٹیسٹنگ ہوگی ۔ رزلٹ منفی آنے تک تمام کھلاڑی اور آفیشلز ایک روز تک روم آئسولیشن میں رہیں گے۔ پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا تھا۔

تازہ ترین