• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا کا خوف: آسٹریلین ٹریک اینڈ فیلڈ ٹیم ایونٹ سے دستبردار

کراچی( اسٹاف رپورٹر) امر یکی پول والٹ کھلاڑی سیم کینڈرکس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد آسٹریلیا کی ٹریک اینڈ فیلڈ کی ٹیم نے ایونٹ سے دستبرادری اختیار کرکےخود کو قرنطینہ کر لیا ۔ دو مرتبہ کے عالمی چیمپئن کینڈرکس کے ساتھ دیگر کھلاڑیوں نے ایک ہفتے تک ملاقات کی اور ٹریننگ بھی کی، اس اطلاع کے بعد آسٹریلین حکام نے اپنے41 ایتھلیٹ اور 13 عہدیداروں کو تنہائی میں بھیج دیا ۔

تازہ ترین