• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ یوتھ اسکریبل کی میزبانی پاکستان کرے گا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلسل دوسری بار ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ کی میزبانی کرے گا۔ ایونٹ 7 سے 22اگست تک کھیلا جائے گا۔ ٹاپ ٹین کھلاڑی فائنل میں ان ایکشن ہوں گے۔ پاکستان کی چھ رکنی ٹیم حصہ لے گی ۔ ویسپا نے ولی محمد خبیب کو ٹیکنیکل ڈائریکٹر اور حسان ہادی خان کو ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مقرر کیا ہے۔

تازہ ترین