• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ایم پی اےکی قتل کے مقدمہ میں عبوری ضمانت پرسماعت لیفٹ اوور

ملتان(سٹاف رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ کے جج نے مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے میاں شہزاد مقبول بھٹہ کی قتل کے مقدمہ میں عبوری ضمانت لیفٹ اوور کر دی ہے۔ آئندہ تاریخ سماعت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ شہزاد مقبول بھٹہ صبح سے ہی پیشی کے لیے احاطہ عدالت میں موجود رہے انکے ہمراہ حامیوں کی بڑی تعداد موجود تھی شام گئے سماعت نہ ہونے پر وہ واپس لوٹ گئے۔
تازہ ترین