صوبائی دارالخلافہ لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں 11 سالہ بچے سے بد فعلی کرنے والے استاد کو پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔
والد نے بچے کے استاد کو پکڑ کر پولیس کے سپرد کیا۔
ایف آئی آر میں بتایا گیا کہ ملزم نے بچے کو مدرسے کی صفائی کے بہانے روک کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔