• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے7 کتابوں کو این او سی جاری کردیا

لاہور ( پ ر ) پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ (پی سی ٹی بی)کی جانب سے صفورہ پبلکیشنز کی سات کتابوں کو این او سی جاری کر دیے گئے۔ صفورہ پبلکیشنز کی سات کتابوںجن میں گریڈپری 1کی بیسک انگلش اورابتدائی اردو اے، گریڈ اے پری 1کری ایٹو آرٹ اینڈ کرافٹ ، گریڈ بی پری 1کر ی ایٹو آرٹ اینڈ کرافٹ، گریڈ 1کری ایٹو آرٹ اینڈ کرافٹ 1 ، گریڈ 3کری ایٹو آرٹ اینڈ کرافٹ 3 اورگریڈ 5کی کری ایٹو آرٹ اینڈ کرافٹ 5 شامل ہیں۔
تازہ ترین