• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینٹی نارکوٹکس کنٹرول کمیٹی کاڈی آرسی سینٹرکادورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) اینٹی نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ملتان کی کمیٹی کے چیئرمین انجینئر رانا محمد شیراز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات کے مریضوں کے سنٹر DRC کا دورہ کیا، ڈویژنل ڈائریکٹر مزمل یار نے ٹیم کو بتایا کہ DRC سوشل ویلفیئر ملتان پنجاب کا ایک ہی ادارہ ہے جہاں منشیات کے عادی مریضوں کا نہ صرف بالکل مفت علاج کیا جاتا ہے بلکہ انکے اندر جینے کی امنگ پیدا کی جاتی ہے ،محمد شیراز ، حسنین اٹھنگل ، تسنیم کوکب ،گل نسرین ،محمد افتخار ،ثوبیہ عاصم ،مامون الرشید ، عبد الماجد وٹو ، چوہدری واجد ،محمد ذیشان ، میڈم عظمیٰ ، عبدالمالک ، عامر کریم نے شرکت کی اور مریضوں میں کیک و بیکری آئٹمز تقسیم کئے ۔
تازہ ترین