• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹوکیو اولمپکس، پاکستان کے دو شوٹرز آج ایکشن میں ہوں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٹوکیو اولمپکس میں اتوار کو پاکستان کے دو شوٹرز ایکشن میں ہوں گےغلام مصطفی بشیر اور خلیل اختر 25 میٹر ریپڈ فائر پسٹل کے مقابلوں میں ایکشن میں حصہ لیں گے۔

تازہ ترین