• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3 تعلیمی بورڈز کے سیکرٹریز اور کنٹرولر امتحانات کے عارضی چارج میں 3 ماہ کی توسیع

لاہور(خبر نگار)پنجاب کے 3تعلیمی بورڈ میں کےکنٹرولرامتحانات ،سیکرٹریز کے عارضی چارچ میں تین ماہ تک توسیع کردی سیکرٹری گوجرانولہ تعلیمی بورڈگوہرالطاف کے ایڈیشنل چارج میں توسیع کی گئی ہے ۔سیکرٹری لاہورتعلیمی بورڈ اویس سلیم کے ایڈیشنل چارج میں توسیع ہوگئی سیکرٹری ملتان راولپنڈی تعلیمی بورڈ بھی مستقل تعیناتی تک کام جاری رکھیں گئے۔
تازہ ترین