• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویکسی نیشن پر اسکولوں کے عملے کو ایک ہزار ڈالرز فی کس بونس

میامی (اے ایف پی) امریکی جنوب مشرقی ریاست جارجیا میں ایک کائونٹی کے اسکولوں کے عملے کو کورونا وائرس سے بچائو کی ویکسین لینے پر ایک ہزار ڈالرز بونس دیا جائے گا اس کا مقصد حکام کے مطابق گزشتہ دو سال سے تدریسی عمل میں خلل کو دور کرنا ہے۔ اٹلانٹا کی گائونٹی’’ہنری‘‘ اسکولوں کے تقریباً 6ہزار ملازمین کو مکمل ویکسی نیشن پر ایک ہزار ڈالرز فی کس بونس دیا جائے گا۔

تازہ ترین