• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کویت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔

کویت کے زلزلہ کوہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ یہ زلزلہ 8 کلومیٹر زیر زمین آیا جسے ملک بھر کے بہت سے شہریوں اور رہائشیوں نے محسوس کیا ہے۔

زلزلے کے جھٹکوں سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

تازہ ترین