• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اتحاد امت علماءومشائخ کنونشن 13اگست کوہوگا

لاہور(وقائع نگار خصوصی) تمام مسالک کے علماءومشائخ کا اجلاس خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ کی زیرصدارت ہوا،جس میں مولانا محمد عاصم مخدوم، حافظ شعیب الرحمن قاسمی، پیر اختر رسول قادری، علامہ ضیاءالرحمن فاروقی،علامہ محمد یونس حسن ودیگر نے شرکت کی۔اجلاس میں 13 اگست کو لاہور میں اتحاد امت علماءو مشائخ کنونشن منعقد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا کہ تمام مذہبی و سیاسی جماعتیں اپنے اختلافات اور نظریات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوں ۔
تازہ ترین