• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک کے طلباء کاامتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہ ملنے پراحتجاج

لاہور(خبر نگار) لارنس روڈ امتحانی مراکز کے باہرپرچہ دینے کی اجازت نہ ملنے پر گزشتہ روز امیدواروں نے احتجاج کیا۔ امیدواران نے دعوی کیا کہ وہ کچھ تاخیر سے پہنچے سینٹر میں پہنچے مگر امتحان میں بیٹھنے نہیں دیا گیا۔ سینٹر انتظامیہ کی وجہ سے سال ضائع ہوجائے گا۔دوبارہ امتحان کا موقع دیا جائے۔ بعد ازاں احتجاجی امیدوار منتشر ہوگئے۔
تازہ ترین