• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں سے 9 ملزمان گرفتار منشیات اور اسلحہ برآمد

ملتان (سٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں سے 9 ملزمان گرفتار، منشیات اور اسلحہ برآمد۔مظفرآباد پولیس نے ملزم اللہ یارسے5لیٹر شراب،گلگشت پولیس نے ملزم عبدالغفارسے120گرام چرس،بی زیڈ پولیس نے ملزم عامر سے2500گرام،ملزم بلال سے410 گرام چرس،مخدوم رشید پولیس نے ملزم ریاض سے 1400گرام چرس،صدر جلالپور پولیس نے ملزم عبدالرزاق سے1060گرام چرس برآمد کر لی۔سٹی شجاعباد پولیس نے ملزم فداحسین سے پسٹل،ملزم سجاد احمد سے پسٹل چارگولیاں، صدر پولیس نے ملزم مدثر عباس سے پسٹل چارگولیاں برآمد کر لیں۔
تازہ ترین