• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہداء محکمہ پولیس کے ماتھے کا جھومر ہیں، ریجنل پولیس آفیسر

ملتان (سٹاف رپورٹر) ریجنل پولیس آفیسر سید خرم علی نے کہا ہے کہ شہیدوں کے خون سے ہی امن کے دیپ روشن ہیں شہداء محکمہ پولیس کے ماتھے کا جھومر ہیں۔ یوم پنجاب پولیس شہداء پر انہوں نے کہا کہ تمام شہداء کے لواحقین کو ممکنہ حد تک وسائل اور عزت و تکریم پہنچانے کی سہولتوں کے پروگرام کو جاری رکھا جا ئے گا۔
تازہ ترین