• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد، کوئلہ کان کا ایک حصہ بیٹھ گیا، 3 مزدور جاں بحق

حیدرآباد میں کوئلے کی کان کا ایک حصہ بیٹھ جانے کے باعث 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔

کوئلہ کان میں دبے تینوں مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں۔

حادثے میں جاں بحق ہونے والے مزدوروں کا تعلق شانگلہ سے ہے۔

تازہ ترین