• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ڈی اے انتظامیہ کی ہدایت پر پی ڈبلیو ڈی انڈر پاس پرکام تیز

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے پر ٹریفک کا دبائو کم کرنے اور شہریوں کا قیمتی وقت بچانے کے لئے زیر تعمیر پی ڈبلیو ڈی انڈر پاس پراجیکٹ میں اہم بریک تھرو ہوا ہے اور بدھ کے روز انڈر پاس کی چھت ڈال دی گئی ۔ چھت ڈالنے کا عمل منگل کی شب رات نو بجے شروع ہوا جو بدھ کی شب رات آٹھ بجے مکمل ہوا۔انڈر پاس اور ملحقہ سڑکوں کی اطراف سے چوڑائی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ سی ڈی اے انتظامیہ کی ہدایت پر متعلقہ شعبے نے کام کی رفتار کو مزید تیز کردیا ہے۔ منصوبے کی تکمیل کے بعد اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے پر ٹریفک کا دبائو کم اور شہریوں کو ٹریفک جام جیسے مسائل کا بھی سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ واضح رہے کہ سی ڈی اے کے متعلقہ شعبے کا عملہ پی ڈبلیو ڈی انڈر پاس اور ملحقہ سڑکوں کی
تازہ ترین